ایکنا تھران- مسجد محمدعلی یا مسجد مرمر دو صدیوں سے بلند میناروں پر قاہرہ قلعے میں ایک نگینے کی طرح چمکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513686 تاریخ اشاعت : 2023/01/29
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں برسی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ شہید کے نظریاتی عاشقان، آئی ایس او کے جوانوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ شہید ڈاکٹر نقوی کی زندگی، انکے نظریات و افکار کی آگاہی حاصل کرتے ہوئے انکی راہ و مشن کو ہر قیمت پر جاری رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 2990570 تاریخ اشاعت : 2015/03/16